بدخشان، جنگجوؤں کی درندگی، دینی مدرسہ نذرآتش

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ بدخشان کے صدرمقام فیض آباد میں دینی مدرسے کو نذرآتش کردی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی جنگجوؤں نے فیض آباد شہر کے مربوطہ حلقہ نمبر8 کے خمبیل کے علاقے میں واقع ایک دینی مدرسے کو آگ لگا کر نذرآتش کردی، جس کے نتیجے میں مدرسے کی عمارت تباہ ہونے کے علاوہ وہاں موجود رجنوں قرآن کریم کے نسخے اور دیگر دینی کتب بھی  جل کر خاکستر ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*