ہلمند: سنائپر گن حملہ۔ 3 سیکورٹی اہلکار قتل

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں فوجیوں پر سنائپر گن حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ بولان کے علاقے کے نمروں کے مقام پر مجاہدین نے 3 فوجیوں کو سنائپر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*