لغمان وکنڑ، دواینٹلی جنس اہلکار و فوجی ہلاک، گاڑی غنیمت

اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور کنڑ صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے دادو قلعہ کے علاقے میں معروف اینٹلی جنس سروس اہلکار سیلاب مسعود کو موت کے گھاٹ اتار دیااور ان کی گاڑی کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دوپہر سے قبل صوبہ کنڑ ضلع شیگل کے تورہ بوڑہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو  سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*