ننگرہار، فورسز  پر مجاہدین کے حملے،چار ہلاک

سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہارکےپچیرآگام ،شیرزاد اور بٹی کوٹ اضلاع میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت ضلع پچیرآگام کے صبر کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں چار اہلکار مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ضلع بٹی کوٹ کے فارم دو کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے  حملہ کیا۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت ضلع شیرزاد کے مرکزکے قریب جنگجوؤں پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا،لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکی۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*