غزنی اور میدان، تین فوجی گاڑیاں تباہ، تین ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ غزنی کے صدرمقام غزنی شہر کے نوغی کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو فوجی رینجر گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ تین اہلکار بھی ہلاک و زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز دوپہر سے قبل صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے شیخ آباد کے علاقے قلعہ قاضی کے مقام پر مجاہدین نے اعلی عہدیدار فضلک کی گاڑی پر حملہ کیا اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس میں ایک گاڑی تباہ اور دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*