بادغیس: فوجی آپریشن ناکام، سنائپر گن حملہ، ایک اہلکار زخمی

صوبہ بادغیس کے مقر اور سنگ آتش اضلاع میں فوجیوں سے جھڑپیں ہوئی۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع مقر کے ترکوں کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

ضلع سنگ آتش سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کےروز صبح سات بجے کے لگ بھگ لودینان کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائپر گن سے نشانہ بناکر زخمی کردیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*