زابل وفراہ: فوجی قافلے پر حملہ، ایک فوجی قتل

گشتی پارٹی وفوجی قافلے پر زابل وفراہ صوبوں میں حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع نوبھار کے نابرہوں کے علاقے میں فوجی قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ کال قلعہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

دوسری جانب ضلع پشتونکوٹ کے گردئی کے علاقے میں فوجیوں سے شدید جھڑپیں ہوئی، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ ہوسکا۔

یاد رہے کے مجاہدین نے ایک گھوڑا غنیمت کرلی۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*