جوزجان میں پانچ پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے

صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد میں پانچ پولیس اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز شام کے وقت مذکورہ ضلع بلامرادیان گاؤں کے رہائشی پانچ پولیس اہلکارزں کمال الدین، اولش، نورمحمد، خلیف بائی محمد، ذبیح اللہ اور اخترمحمد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے  مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*