تگاب،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر  پرحملہ، ٹینک تباہ، 3 ہلاک

صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا،جبکہ ٹینک پر دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز سہ پہر کے وقت شیرخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے  تین موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*