پکتیکا، پولیس گشتی پارٹی پر دھماکہ، تین اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر صوبہ پکتیکا ضلع وازیخوا میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ منگل کے روز دوپہر کے وقت نعمان قلعہ کے علاقے میں پولیس گشتی پارٹی پر ہوا،جس نے تین اہلکاروں کی جان لی۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*