abu-jahl

بدخشان و لوگر،دوکمانڈروں ابوجہل اورعبدالمجید سمیت 5 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان او لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز دوپہر سے قبل صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد شہر کے حلقہ نمبر8 کے گلمغزار کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جنگجو کمانڈر عبدالمجید ہلاک جبکہ دو شرپسند زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صبح کے صوبہ لوگر ضلع برکی برک کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے جنگجو کمانڈر حامدگل عرف ابوجہل ہلاک ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت پل عالم شہر کے علی خان قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

اسی طرح منگل کے روز ضلع محمدآغہ کے زرغون شہر کے رہائشی افغان محمدکاظم نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبردار ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*