mono

قندہار میں ہونے والے حملے میں مجاہدین ملوث نہیں/ ترجمان

منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت قندہار شہر میں گورنر ہاؤس کے اندر ہونے والا حملہ دشمن کا باہمی مسئلہ ہے،اس میں مجاہدین ملوث نہیں ہے اور نہ ہی گزشتہ شب قندہار میں مجاہدین کا کسی آپریشن  کا ارادہ  تھا۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ

13/ ربیع الثانی 1438 ھ بمطابق 11 / جنوری  2017 ء

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*