ٹینک

ہلمند: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر حملہ، 4 ٹینک ایک گاڑی تباہ، 15 اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ ہلمند کے ناد علی اور سنگین اضلاع میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے ضلعی مرکز کے قریب کٹھ پتلی فوجوں سے شدید جھڑپیں ہوئی، جس سے 4 ٹینک ایک گاڑی تباہ اور 15 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع ناد علی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت اٹھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا جس سے ضلعی مرکز کے پانچ ٹارے تباہ اور وہاں تعینات اہلکاروں کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*