قندہار: ضلعی مرکز پر میزائل حملہ، وسیع علاقہ فتح، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ قندہار کے معروف اور ڈنڈ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے نقصانات کا سبب بنا۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبح کے وقت جگنجوؤں نے مجاہدین کی خوف سے شیخزئی گاؤں چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ اب وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

ضلع ڈنڈ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات ناخونئی کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے بم دھماکہ سے متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*