روزگان

روزگان: فوجی مراکز پر حملہ، 3 چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 15 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت

امات اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع دہراود میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات چار بجے کے لگ بھگ تیرئی رود خانے کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو چھ گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 3 چوکیاں فتح، ایک ٹینک تباہ اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 9 موقع پر ہلاک، جب کہ 6 مزید زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 2 کارمولی، 8 کلاشنکوف، 2 رات والے دوربینیں اور ایک وائرلیس سیٹ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنمیت کرلیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*