چوکی

زابل: مجاہدین کا حملہ، 4 چوکیاں فتح، 12 سیکورٹی اہلکار ہلاک وزخمی، کافی غنائم

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ بلوداد کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 12 موقع پر ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے سات کلاشنکوف، 2 ہیوی مشن گن اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن نے مجاہدین کی خوف سے 3 اور چوکیاں چوڑکر فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ اب وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*