بغلان، پولیس گشتی پارٹی پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع برکہ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق شہرنو کے علاقے میں منگل کےروز مغرب کے وقت پولیس گشتی پارٹی پر ہونے والے حملے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*