پکتیا،چوکی پر حملہ،جنگجوقتل، فوجی درندگی،راہ گیرشہید

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع سیدکرم میں حملہ کیا،جبکہ کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع زرمت میں سویلین کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع سیدکرم کے مشق کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک شرپسند ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروزضلع زرمت کے مربوطہ علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*