زابل: مجاہدین کے دھماکے، 2 ٹینک، ایک رینجر گاڑی تباہ، سات ہلاکتیں

صوبہ زابل ضلع شملزئی میں فوجیوں پر بم دھماکے ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت سپینوں خونوں، جنگئی برج اور قلعہ رشید کے علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں سے 2 ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ اور 3 اہلکار موقع پر ہلاک، جب کہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*