لشکرگاہ

لشکرگاہ: انٹیلی جنس مشورتی اجلاس پر حملہ، 16 آفسرز اور کمانڈرز ہلاک وزخمی/ترجمان

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں دائر انٹیلی جنس اہلکاروں کے اہم اجلاس پر حکمت عملی سے حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کےحلقہ نمبر 2 کے مربوطہ علاقہ (بیٹ ٹو ون) میں کابل انتظامیہ کے متعدد اہم انٹیلی جنس آفسروں، فوجی اور جنگجو کمانڈرز کے مشورتی اجلاس پر امارت اسلامیہ کے مجاہد نے حکمت عملی کے تحت حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق سب سے پہلے مجاہد نے پہرہ داروں پر کلاشنکوف  تھام کرانہیں نشانہ بنایا،جس سے تمام رکاوٹیں عبور ہوئیں اور بعد مجاہد نے اجلاس تک دھماکہ خیز مواد پہنچانے میں کامیاب ہوا اور وہاں دھماکہ کروایا   جس سے مرکزی عمارت کا زیادہ حصہ تباہ اور وہاں موجود متعدد اہلکاروں میں سے خفیہ ادارے کے آفسرز، فوجی کمانڈرز اور جنگجو کمانڈرز سمیت 16 سیکورٹی اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ حملہ کرنے والا مجاہدین اللہ کی فضل سے اپنے مرکز تک بحفاظت پہنچ گیا۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

12/ربیع الثانی/1438ھـ بمطابق 10/1/2017م

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*