kabul-blast-2017110-3

کابل، دو فدائی حملے، 72 اینٹلی جنس اہلکار اور فوجی ہلاک و زخمی

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر میں اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ کابل شہر کے دارالامان کے علاقے  امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے  اینٹلی جنس سروس اہلکاروں کو  لے جانے والی کوسٹر گاڑی پر بارودی جیکٹ کے ذریعے شہیدی  حملہ سرانجام دی اور بعد میں ایک اور فدائی نے بارود بھری گاڑی سے لاشیں  اور زخمیوں کو منتقل کرنے والے کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔kabul-blast-2017110-3

kabul-blast-2017110-1

مؤثق ترین رپورٹ کے مطابق کوسٹر گاڑی میں 30 اینٹلی جنس سروس اہلکار سوارتھے، جو تمام تر ہلاک و زخمی ،جبکہ گاڑی کے ذریعے ہونے والے شہیدی حملے میں 42 تک سیکورٹی، سریع فورس، پولیس اور اینٹلی جنس اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

شہیدی حملہ آور امارت اسلامیہ کے فدائی بٹالین کے سربکف سپوت تھے، جو اللہ تعالی کی نصرت سے ٹارگٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ الحمدللہ

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

12/ ربیع الثانی 1438ھ بمطابق 10 / جنوری 2017 ء

واضح رہے اس سے قبل لشکرگاہ شہر میں حکمت عملی کے تحت حملہ ہوا،جس میں متعدد اعلی عہدیدار ہلاک و زخمی ہوئے۔ تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*