غزنی،پولیس اور فوجیوں پر حملہ،5 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت میرآزار کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے آس پاس بےدریغ فائرنگ سے ایک راہ گیر عبدالہادی زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل کےروز دوپہر سے قبل خرواریان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*