فراہ

فراہ: مجاہدین کی باہمی لڑائی، حقیقت کے خلاف ہے/ترجمان

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے دعوہ کیا، کہ صوبہ فراہ ضلع بکوا میں مجاہدین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، ہم اس طرح بے بنیاد دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔

یہاں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کا راج چلتا ہے، کوئی باغی گروپ موجود اور نہ مجاہدین کے درمیان کوئی مشکل موجود ہے، کرپٹ انتظامیہ اور ان کے آقا ہمیشہ اس طرح بے بنیاد دعوؤں سے عوامی اذہان کو مشوش  کرنا چاہتاہے، تا ہم الحمد للہ افغان غیور قوم اس طرح من گھڑت دعوؤں سے آشنا ہے، کبھی بھی اس طرح دعوؤں سے بےچین نہیں ہوسکتے ہیں۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

10/ربیع الثانی/1438ھـ بمطابق 8/1/2017ء

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*