فاریاب: سپلائی کانوائی پر حملہ، ٹینک وگاڑی تباہ، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی میں سپلائی کانوائی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت کنجک کے علاقے میں سپلائی قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک ٹینک اور ایک رینجر گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلعی مرکز کے قریب مجاہدین نے ایک فوجی کو ہلاک کردیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*