ہرات: فوجیوں پر بم دھماکہ، ایک ٹینک 2 رینجر گاڑیاں تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ ہلمند ضلع کشک کہنہ میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ بندبلوچ کے علاقے کے چشمہ خاک کے مقام پر ٹینک ورینجر گاڑی پھاڑ سے پھسل کر تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب مذکورہ علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*