زابل: دو رینجر گاڑیاں بم دھماکوں سے تباہ، 8 اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ زابل کے شاہ جوئی اور ارغنداب اضلاع میں فوجیوں پر بم دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ بازرگان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اس میں سوار 4 اہلکار موقع پر ہلاک، جب کہ پانچواں زخمی ہوا۔

ضلع ارغنداب سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ بلوداد کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکے سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار قتل، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*