army-vecl

تگاب،سیکورٹی فورسز پر حملے، 9 اہلکار ہلاک، 6 زخمی

پولیس اہلکاروں،مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت محب خیل کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے۔

دریں اثناء جمعرات کےروز دوپہر کے وقت غازی خان خیل کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے دو جنگجو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب چند روز قبل مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقوں میں آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجیں پائندہ خیل کے علاقے میں محصور ہے اور دشمن پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک پانچ اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*