چوکی

نیمروز: کاروائی جاری، چوکی فتح، 2 ٹینک تباہ، پانچ اہلکار قتل، کافی غنائم

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ نیمروز کے خاشرود اور دلارام اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع خاشرود کے رزئی کے علاقے میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں سے جھڑپیں ہوئی، جو تا حال جاری ہے، جس سے اب تک 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

ضلع دلارام سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ دہمزنگ کے علاقے میں واقع 3 فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک چوکی فتح اور وہاں تعینات متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، جن میں سے پانچ کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*