فاریاب وبادغیس: فوجی چوکی پر حملہ، پانچ موٹرسائکلوں سمیت کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب وبادغیس صوبوں میں فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے گندہ آب کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گنھٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

صوبہ فاریاب ضلع المار سے اطلاع ملی ہے کہ قرہ غویلئی کے وسیع علاقے کے فتح کرنے سے مجاہدین نے پانچ موٹرسائکل، ایک راکٹ لانچر اور ایک ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*