فاریاب

فاریاب: فوجی وحشت، 90 گھر تباہ، کاروائی جاری، بادغیس-فاریاب شاہراہ بند

صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی میں فوجیوں سے جھڑپیں جاری، جب کہ بادغیس-فاریاب شاہراہ دشمن کے رفت وآمد کے لیے بند ہے۔

تفصیل کے مطابق کنجک کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں سے شدید جھڑپیں جاری ہی، اور دشمن کے رفت وآمد کے لیے بادغیس-فاریاب شاہراہ بند ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن نے راستہ کھولنے کی خاطر مجاہدین کے مورچوں پر حملے کیے، جنہیں مزاحمت کا سامنا ہوا۔

مزید برآن دشمن نے متبادل راستے کے بہانے سے سویلین کے 90 گھروں اور باغات کو مسمار کردیے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*