sshhhh

ہلمند: دشمن کے حملے پسپا، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتیں، لشکرگاہ-قندہار شاہراہ بدستور بند

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں کٹھ پتلی فوجوں کے حملے پسپا ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں نے راستہ کھولنے کی خاطر

قابض افواج کے طیاروں ہمارا مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے ایک ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جب کہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*