422107692_74143

فراہ وفاریاب: چوکی فتح، ٹینک تباہ، 2 کمانڈروں سمیت 12 اہلکار قتل، کافی غنائم

عمری آپریشن کے سلسلے میں فراہ وفاریاب صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات ور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ فراہ ضلع پشترود کے مسود دوراہی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے چوکی فتح اور وہاں تعینات متعدد اہلکار قتل، جن میں سے کمانڈر عبد اللہ سمیت 12 کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک بم افگن اور 8 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ فیض آباد دشت کے علاقے میں فوجیوں سے جھڑپیں ہوئی، جو ایک چار گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقے میں دو روز پہلے زخمی ہونے والا کمانڈر حاجی گل گھری زخمی کی وجہ سے چل بسا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*