taliban

ہلمند: دشمن کے حملے پسپا، ٹینک تباہ، لشکرگاہ-قندہار شاہراہ بدستور بند

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے مربوطہ علاقے میں دشمن کے حملے پسپا ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں نے قابض افواجی کے ہرقسم طیاروں ہمارا لشکرگاہ-قندہار شاہراہ کھولنے کی خاطر مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، اس کے ساتھ دشمن پر بارودی سرنگوں کے دھماکے بھی ہوئے، جس سے ایک ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*