فاریاب وہرات: دشمن کے حملے پسپا، 2 ٹینک تباہ 4 اہلکار ہلاک وزخمی

پولیس اہلکاروں اور فوجیوں کے حملے فاریاب وہرات صوبوں میں پسپا ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ کے بند بلوچ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین کے مرچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جو دو گھنٹے تک جاری رہی، جس سے ٹینک تباہ اور ایک اہلکار قتل، 3 زخمی، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی سے اطلاع ملی ہے کہ کنجک کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں نے کئی بار مجاہدین کے مرچوں پر حملہ کیا، جن پر جوابی کاروائی کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ اور دشمن نے نقصانات اٹھا تے ہی پسپائی اپنالی۔

واضح رہے کہ ناکام دشمن نے علاقے پر بمبار بھی کی، تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ بادغیس وفاریاب کا عومومی راستہ پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*