frah (1)

فراہ: مجاہدین کا حملہ، 3 چوکیاں فتح، 2 کمانڈروں سمیت 6 ہلاکتیں، کافی غنائم

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ کنج آباد کے علاقے میں واقع فوجی مراکز اور چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو چھ گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 3 چوکیاں فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے کمانڈر سپین گل سمیت 2 اہلکار قتل، کمانڈر عبد الاحد سمیت 4 زخٰمی، جب کہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، ایک کلاشنکوف اور ایک وائرلیس سیٹ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*