خوست دھماکے، پولیس کمانڈر سمیت  چار اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں پر صوبہ خوست کے صبری، شیخ امیر اور قلندرخیل اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع صبری کے خلبسات کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ پولیس چوکی کمانڈر جبار ایک محافظ شریف سمیت ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شیخ امیر کے گلان کیمپ کے قریب پولیس رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر کے وقت ضلع باک کے بازار کے قریب بم دھماکہ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

ضلع قندرخیل سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز دوپہر سے قبل دوماندہ کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ نے دو پولیس اہلکاروں کی جان لی۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*