sar-posta-2

فاریاب: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 2 چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 6 اہلکار قتل، کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت قرہ شیخ کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح اور اس میں تعینات 4 اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک اینٹی ائرگرافٹ گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب پیر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ خواجہ قشرئی کے علاقے میں چوکیوں پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے ایک ہلاک، 2 زخمی اور ایک گرفتار، جب کہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 3 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*