taaz1-i-620x330

ہلمند: قندہار-لشکرگاہ شاہراہ دشمن کے رفت وآمد کے لیے بند، گاڑی تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے صدر مقام میں مجاہدین نے دشمن کے لیے شاہراہ بند کردیا، جب کہ ضلع گرشک میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر سے وزیر ماندہ کے علاقے تک مجاہدین نے ہلمند-قندہار شاہراہ دشمن کے رافت وآمد اور نقل وحرکت کے لیے بند کردیا۔

واضح رہے کہ عوام اپنے سہولت کے لیے خوشکاوہ کا راستہ استعمال کرسکتاہے۔

یاد رہے کہ مذکورہ علاقوں میں واقع چوکیوں میں دشمن مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*