monogram_of_the_islamic_emirate_of_afghanistan

ایران کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کی دعوت کے متعلق ترجمان کا بیان

جمعرات کے روز 15/  دسمبر 2016 ء کو بعض ابلاغی ذرائع نے رپورٹیں شائع کیں، کہ گویا  مملکت ایران کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کو اس ملک میں وحدت اسلامی کے نام سے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس کا کوئی حقیقت نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ کے نمائندوں کو ایران کی جانب سے کوئی دعوت نامہ نہیں دی گئی ہے۔ اس بارے میں ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹیں من گھڑت اور بےبنیاد ہیں۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ

16/ ربیع الال  1438 ھ بمطابق 16 / دسمبر 2016 ء

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*