new-3maraka-l

صوبہ ہلمند کے گورنر اور اعلی جہادی کمانڈر جناب ملا عبدالمنان اخند کی تازہ ترین انٹرویو

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں ملک کے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا ہےاورگزشتہ کئی روز سے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور مختلف اضلاع میں مجاہدین کی کاروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی افغان صاحب نے صوبائی گورنر اور اعلی جہادی کمانڈر جناب ملا عبدالمنان اخند حفظہ اللہ سے تفصیلی گفتگو کی ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ البتہ انٹرویو پشتو زبان میں ہے۔

انٹرویو کو سننے کے لیے  درج ذیل لنک پر کیجیے۔

https://ia601509.us.archive.org/34/items/HelmandWaliMulaAbdulmananInterview/Helmand%20Wali%20Mula%20Abdulmanan%20Interview.mp3

اضف رد

لن يتم نشر البريد الإلكتروني . الحقول المطلوبة مشار لها بـ *

*