اہم خبریں

ملک بھر میں 41 اضلاع کے مراکز پر مجاہدین قابض ہیں

mujahideen

ملک بھر میں اکثر ضلعی مراکز اور وسیع علاقے صوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ  امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے قبضے میں ہیں۔ دشمن بعض اضلاع کے صرف مراکز تک محدود اور محصور ہے،اس کے علاوہ تمام وسیع و عریض علاقے مجاہدین کے کنٹرول میں ہیں، مگر درج ذیل رپورٹ میں ہم صرف ان اضلاع کا تذکرہ کرتے ہیں، جو مرکز سمیت مجاہدین ...

أكمل القراءة »

ہرات: فوجیوں پر حملہ، 2 چوکیاں فتح، گاڑی سمیت کافی غنائم

چوکی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں چوکیوں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات تین بجے کے لگ بھگ یخار اور غلیم العطا کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 2 چوکیاں فتح، اور تعینات اہلکاروں نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔ قابل ...

أكمل القراءة »

فاریاب: مجاہدین کا حملہ، 2 یونٹ، 4 چوکیاں اور وسیع علاقہ فتح

تازہ خبر

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ فاریاب ضلع المار میں واقع فوجی مراکز پر حملہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات قرہ غولئی کے علاقے میں واقع فوجی مراکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس سے 2 فوجی یونٹ، 4 چوکیاں اور وسیع علاقہ فتح ہوا۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

أكمل القراءة »

پروان،جنگجوؤں کی باہمی لڑائی،سات ہلاک، سات زخمی

Arbakiannnnnnnn

شرپسند مقامی جنگجوکمانڈروں کے درمیان صوبہ پروان ضلع سیدخیل میں شدید باہمی لڑائی لڑی گئی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں دو جنگجو کمانڈروں ضابط شیرین آغا اور میرآغا کے شرپسندوں کے درمیان شدید باہمی لڑائی لڑی  گئی، جس کے نتیجے میں ضابط شیرین آغا کا بیٹا ...

أكمل القراءة »

ہلمند: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر تابڑتوڑ حملے جاری، 35 ہلاکتیں، کافی اسلحہ غنیمت

سنگین

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے مارجہ، سنگین اور گرشک اضلاع میں فوجی مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ...

أكمل القراءة »

فاریاب: فوجی وحشت، 90 گھر تباہ، کاروائی جاری، بادغیس-فاریاب شاہراہ بند

فاریاب

صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی میں فوجیوں سے جھڑپیں جاری، جب کہ بادغیس-فاریاب شاہراہ دشمن کے رفت وآمد کے لیے بند ہے۔ تفصیل کے مطابق کنجک کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں سے شدید جھڑپیں جاری ہی، اور دشمن کے رفت وآمد کے لیے بادغیس-فاریاب شاہراہ بند ہے۔ قابل یاد آوری ہے کہ دشمن نے راستہ کھولنے کی خاطر مجاہدین کے ...

أكمل القراءة »

دشمن کی جانب سے جعلی تحریرنامے، پروپیگنڈہ اورناکام کوششوں کے حوالے سے ترجمان کا بیان

monogram_of_the_islamic_emirate_of_afghanistan

کابل انتظامیہ کے غلام خفیہ نیٹ ورک کی جانب سے حالیہ دنوں میں ملک کے بعض صوبوں اور علاقوں میں چند جعلی تحریرنامے چھپ اور مرتب کرنے کے بعد عوام میں تشویش ڈالنے کی خاطر جگہ جگہ میں پھینکے جارہے ہیں۔ چند روز قبل ایسی پروپیگنڈہ پر مبنی تحریرنامہ شائع ہوئی،جس میں امارت اسلامیہ کی عدالتوں کے چیئرمین  اور رہبری ...

أكمل القراءة »

لوگر وننگرہار،کمانڈوز فوجیوں پر حملے، کمانڈر سمیت17 ہلاک و زخمی

images

سپیشل فورس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور ننگرہار صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ لوگر ضلع چرخ کے مربوطہ علاقے میں فوجی ٹینک دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار کمانڈر سمیت تین اہلکار ہلاک  ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کےروز شام کے وقت ...

أكمل القراءة »

فراہ: مجاہدین کا حملہ، 3 چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 8 ہلاکتیں

فراہ

صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ میں فوجی چوکی پر حملہ، جب کہ ضلع بالابلوک میں 2 چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع پشتکوہ کے ملالعلو کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے کمانڈر یوسف سمیت 3 ...

أكمل القراءة »

ہلمند: لشکرگاہ-قندہار شاہراہ عوام کے رفت آمد کے لیے 20 دن تک کھلا رہیگا/ترجمان

251767934300753

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں دشمن کے سپلائی کا راستہ بند کیا تھا، اس وقت بھی عوام کے لیے  متبادل راستہ کھلا ہوا تھا۔ سویلین کے بار بار مطالبے پر کے ان کی بڑی گاڑیاں اور اہم ضروری سامان راستے کی وجہ سے بند پڑا تھا، مجاہدین نے عوام کے مسائل کے پیش ...

أكمل القراءة »