اہم خبریں

قندہار میں ہونے والے حملے میں مجاہدین ملوث نہیں/ ترجمان

mono

منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت قندہار شہر میں گورنر ہاؤس کے اندر ہونے والا حملہ دشمن کا باہمی مسئلہ ہے،اس میں مجاہدین ملوث نہیں ہے اور نہ ہی گزشتہ شب قندہار میں مجاہدین کا کسی آپریشن  کا ارادہ  تھا۔ قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ 13/ ربیع الثانی 1438 ھ بمطابق 11 / جنوری  2017 ...

أكمل القراءة »

ہلمند: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر حملہ، 4 ٹینک ایک گاڑی تباہ، 15 اہلکار ہلاک وزخمی

ٹینک

صوبہ ہلمند کے ناد علی اور سنگین اضلاع میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے ضلعی مرکز کے قریب کٹھ پتلی فوجوں سے شدید جھڑپیں ہوئی، جس سے 4 ٹینک ایک گاڑی تباہ اور 15 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ ضلع ناد علی سے اطلاع ...

أكمل القراءة »

روزگان: فوجی مراکز پر حملہ، 3 چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 15 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت

روزگان

امات اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع دہراود میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات چار بجے کے لگ بھگ تیرئی رود خانے کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو چھ گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 3 چوکیاں فتح، ایک ٹینک تباہ اور ...

أكمل القراءة »

زابل: مجاہدین کا حملہ، 4 چوکیاں فتح، 12 سیکورٹی اہلکار ہلاک وزخمی، کافی غنائم

چوکی

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ بلوداد کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 12 موقع پر ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ مجاہدین ...

أكمل القراءة »

کابل، دو فدائی حملے، 72 اینٹلی جنس اہلکار اور فوجی ہلاک و زخمی

kabul-blast-2017110-3

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے کابل شہر میں اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ کابل شہر کے دارالامان کے علاقے  امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے  اینٹلی جنس سروس اہلکاروں کو  لے جانے ...

أكمل القراءة »

لشکرگاہ: انٹیلی جنس مشورتی اجلاس پر حملہ، 16 آفسرز اور کمانڈرز ہلاک وزخمی/ترجمان

لشکرگاہ

عمری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں دائر انٹیلی جنس اہلکاروں کے اہم اجلاس پر حکمت عملی سے حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کےحلقہ نمبر 2 کے مربوطہ علاقہ (بیٹ ٹو ون) میں کابل انتظامیہ کے متعدد اہم انٹیلی جنس آفسروں، فوجی ...

أكمل القراءة »

خوست اور غزنی، فورسز پر حملے و دھماکے،18 اہلکار ہلاک

army-afghan

سیکورٹی فورسز پر خوست اور غزنی صوبوں میں شدید حملے اور دھماکے ہوئے۔ تفصیل کےمطابق منگل کے روز دوپہر سے قبل صوبہ غزنی ضلع مقر کے سلیمانزئی کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے موٹر سائیکل تباہ اور اس پر سوار زمرئے اور ولی نامی جنگجو ہلاک ہوئے۔ اسی طرح منگل کےروز دوپہر کے وقت ضلع شلگر کے اوگرہ ...

أكمل القراءة »

ننگرہار،آپریشن ناکام،6 ٹینک و گاڑیاں تباہ، 13 ہلاک، چھاپہ 12 گرفتار

%d9%88%db%8c%d8%ac%d8%a7%da%93-%d9%81%d8%b1%d8%a7%d9%87

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے پچیرآگام اور خوگیانی اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا، جبکہ ضلع غنی خیل میں امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی پر چھاپہ مارا۔ تفصیل کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع پچیرآگام کے پاس صبر کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں ...

أكمل القراءة »

تگاب، ٹینک تباہ، آپریشن انچارج سمیت چار ہلاک

a-habib

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت شیرخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار آپریشن انچارج کمانڈر عبدالحبیب سمیت چار اہلکار ہلاک ہوئے۔

أكمل القراءة »

ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظر عام پر

shariat-58-for-web

شماره نمبر  58 جہاں ایک طرف حق و باطل کا معرکہ بم بارود کے زور پر محاذوں پر لڑا جا رہا ہے، وہیں نظریاتی جنگ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے ‏لیے امارت اسلامیہ کا ماہِ دسمبر کا سرکاری میگزین ’’ماہنامہ شریعت‘‘ اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ صحافتی اَکھاڑے میں جلوہ گر ہو چکا ‏ہے، جس میں افغانستان ...

أكمل القراءة »