انٹرویوز

امارت اسلامیہ کے جہادی تربیتی مرکز کے ذمہ دار سے گفتگو

shariat_magazine_mic

مجاہدین کی عسکری تربیت کے ساتھ علمی وفکری تربیت بھی کی جاتی ہے جہادی تحریک میں ٹریننگ ایک بنیادی شرط ہے۔ امارت اسلامیہ کی جانب سے دیگر جہادی پروگرامز کے ساتھ جہادی تربیت کے حوالے سے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ جہاں عام مجاہدین خصوصا فدائی مجاہدین کو کارروائی کے لیے مخصوص عسکری تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ تربیت کیا ہے ...

أكمل القراءة »

فاریاب کے جہادی ذمہ دار کی معلومات افزا گفتگو

new_mic

دشمن سے پاک فاریاب فاریاب کا پچانوے فیصد علاقہ دشمن سے پاک کردیا گیا ہے۔ صوبہ فاریاب افغانستان کے شمال واقع ہے ۔ جس کی سرحدیں ’’جوزجان‘‘، ’’سرپل‘‘، ’’غور‘‘ اور ’’بادغیس‘‘ سے ملتی ہیں۔ فاریاب کے شمالی حصے وسطی ایشیائی ملک ترکمانستان سے ملتی ہیں۔ فاریاب کا دارالحکومت ’’میمنہ‘‘ شہر ہے۔ دیگر اہم اضلاع کے نام کچھ اس طرح ہیں: ...

أكمل القراءة »

موجودہ حالات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے ترجمان سے گفتگو

new_mic

معاہدے کے بعد افغانستان میں امریکا کے قیام سے افغانستان طویل سیاسی غیر استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ انتخابات کے باوجود امریکی سفیر کی مداخلت نے واضح کردیا غیروں کا مسلط کردہ سسٹم کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اشرف غنی کا انتخاب امریکی سفیر نے کیا ہے ۔ان کا سب سے غلط اقدام امریکی معاہدے پر دستخط ہے ۔ محترم قارئین! آپ ...

أكمل القراءة »