بيانات ورسائل

خیبرپشتونخوا میں علماءکرام کی شہادت کے حوالے امارت اسلامیہ کا تعزیت اور ردعمل

shikh-ghulamhazrat

یہ کہ گذشتہ کئی دنوں سے صوبہ خیبرپشتونخوا کے مختلف علاقوں میں  معروف افغان علماءکرام شیخ الحدیث مولوی غلام حضرت صاحب، مولوی محمد نسیم حنفی صاحب اور قاری سید مراد صاحب  کو مسلسل طور پر شہید  کردیے گئے۔ امارت اسلامیہ افغانستان اس وحشتناک دہشت گردی اور بزدلانہ عمل کی پرزور الفاظ میں تردید کرتی ہے اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ...

أكمل القراءة »

انگریز استعمار سے آزادی کے حصول کی 97 ویں سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cropped-cc.png

28/اسد بمطابق 18/اگست افغانستان کی خودمختاری کے حصول کا دن ہے۔ اس دن افغان عوام نے عظیم برطانوی انگریز استعمار کی جارحیت سے آزادی حاصل کی ہے۔ تقریبا ایک صدی قبل اس وقت جب افغانستان بالواسطہ انگریز استعمار کے قبضے میں تھا اور موجودہ دور کی طرح ملک کی سیاسی اختیار، اندرونی اور بیرونی پالیسیاں اور کافی اختیارات برطانوی استعمار ...

أكمل القراءة »

کابل دھماکہ سے مجاہدین کا تعلق نہیں، عوام کو لڑانے کی سازش ہے

cc

سنیچر کےروز کابل شہر میں احتجاجی مظاہرے میں مسلسل تین دھماکے ہوئے ہیں،جن سے متعدد اہل وطن قتل اور زخمی ہوئے ہیں۔ ہم اپنی وضاحت کرنا چاہتے ہیں، کہ امارت اسلامیہ کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عین حال میں ہم عوام کے درمیان نفرت کی ہر اس کوشش کی مذمت کرتی ہے، جو ملت کو قوم، گروہ اور ...

أكمل القراءة »

دیگر ممالک کی داخلی امور میں عدم مداخلت کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cc

امارت اسلامیہ افغانستان، اسلامی نظام اور خودمختاری کا خواہاں، اسلامی اور ملی قوت ہے۔ عوام کے مقدس اور اعلی امنگوں کا ترجمان ہے۔ عوام کے درمیان سے پھوٹ پڑی ہے اور عوام ہی میں مسکون ہے۔ حالیہ شرائط میں جارحیت سے وطن عزیز کا نجات اور افغان عوام کے اسلامی اور ملی جائز اہداف کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ ...

أكمل القراءة »

امریکی وزیر دفاع کے دورے اور بیانات کے حوالے سے ترجمان کا اظہار خیال

cc

منگل کے روز 12/ جولائی 2016ء کو امریکی وزیردفاع ایک خفیہ دورے پر کابل پہنچے۔ اپنی افواج کی کاغذی حوصلہ افزائی کی، امریکی کمانڈر نیکلسن کے اختیارات میں اضافہ کیا اور  وطن عزیز کے قریب خطے میں 400 احتیاطی افواج تعینات کرنیکی بات کی۔ ان بار بار اور فضول باتوں سے امریکہ کچھ نہیں کرسکتا، کیونکہ یہاں کافی سارے کمانڈرز ...

أكمل القراءة »

حرم نبوی میں حملے کے بابت امارت اسلامیہ کا پیغامِ تعزیت

cc

نہایت المناک اطلاع ملی ہےکہ حرم نبویﷺمیں روضہ کے محافظوں پر حملہ ہوا ہے، جنہیں جانی نقصان پہنچا ہے۔ امارت اسلامیہ کو اس المیہ سے دھچکہ لگا ہے اور اس سانحہ کی پرزور الفاظ میں تردید کرتی ہے اور اسے اسلامی شعائر و مقدسات کے خلاف دشمنی اور نفرت پر مبنی عمل تصور کرتی ہے۔حرم نبویﷺمیں ایسا عمل کسی صورت ...

أكمل القراءة »

عید سعیدالفطر کی مناسبت سے امیرالمؤمنین شیخ الحدیث هبة اللہ اخندزادہ صاحب کا پیغام

SH Paigham Eid

بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله الواحدِ الأحد، الفرد الصمَد، الذي لم يلِد ولم يولَد، ولم يكن له كفوًا أحد، تفرّد بالخلق والتدبير، وتعالى عن الشبيه والنظير، فاستحقَّ وحدَه أن يُعبد، أحمده تعالى وأشكره، هو خلقنا ورزقنا وكفانا وآوانا، وهدانا للإسلام، واختصَّنا ببعثةِ سيّد الأنام، صلى الله عليه وعلى آله وصحبه ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحدَه لا ...

أكمل القراءة »

اوباما کی جانب سے افغانوں کی قتل عام کی خاطر امریکی افواج کی مزید اختیارات کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cc

سنیچر کے روز 10/ جون 2016ء کو رپورٹیں شائع ہوئیں کہ امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کو افغانوں کے خلاف جنگ کو طول دینے کے متعلق مزید اختیارات دیے، تاکہ کھلی جارحیت سے چھاپے مارے اور قتل عام کو سرانجام دیں۔ ہم جنگ اور جارحیت کو طول دینے کی جدوجہد کی مذمت کرتے ہیں  اور امریکیوں ...

أكمل القراءة »

امیرالمؤمنین ملا اخترمحمد منصور رحمہ اللہ کی شہادت اور نئے امیر کے انتخاب کے حوالے امارت اسلامیہ کے رہبری شوری کا اعلامیہ

cc

الحمد لله الذي بيده ملكوت كل شيء وإليه ترجعون. وإذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون. وله الحمد في السمـوات والأرض وعشيا وحين تظهرون.  يخرج الحي من الميت ويخرج الميت من الحي ويحيي الأرض بعد موتها وكذلك تخرجون. ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له ونشهد أن سيدنا محمدا عبده ورسوله الأمين المأمون، والجوهر المكنون . ...

أكمل القراءة »

استعمار اور کابل انتظامیہ کے کارکنوں اور عملہ کو امارت اسلامیہ کی دعوت

cc

استعمار اور کابل انتظامیہ کے کارکنوں اور عملہ کو امارت اسلامیہ کی دعوت بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین والعاقبة للمتقین والصلاة والسلام علی خیرخلقه محمد وآله واصحابه اجمعین وبعد: یقول الله تعالی: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَتُرِيدُونَ أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا مُبِينًا. ۱۴۴النساء ترجمہ :اے اہل ایمان مؤمنوں کے ...

أكمل القراءة »