بيانات ورسائل

قندوز اور پکتیکا میں امریکی وحشت و کٹھ پتلی دعوؤں کے متعلق ترجمان کا ردعمل

cropped-cc.png

سنیچر کے روز 05/ نومبر 2016ء امریکی غاصبوں کے ترجمان اور کابل مزدور انتظامیہ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران کوشش کی، کہ قندوز کے حالیہ وحشت وبربریت کے متعلق جھوٹ اور ورغلانے والے معلومات فراہم کریں۔ قندوز شہر کے بزقندہاری کے علاقے میں امارت اسلامیہ کے کمانڈر شہید ملا متقی تقبلہ اللہ ...

أكمل القراءة »

مکہ مکرمہ کے قریب میزائل لگنے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ

cropped-cc.png

رپوررٹیں شائع ہوئیں، کہ سعودی عرب کے مکہ مکرمہ شہر کی طرف یمنی حوثیوں کی جانب سے میزائل داغے گئے۔ امارت اسلامیہ اس نوعیت عمل کی مذمت کرتی ہے اور مکہ مکرمہ کی مقدس شہر کی جانب ہر قسم کے حملے کو ناقابل قبول سمجھتی ہے۔ مکہ مکرمہ کی حیثیت کو دیکھتے ہوئے اور اس کے خلاف بے احترامی کرنا، ...

أكمل القراءة »

مذاکرات کے متعلق تازہ افواہات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کا اعلامیہ

cc

گزشتہ کئی روز سے چند مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بار بار افواہات پھیلائے جاتے ہیں، کہ گویا امارت اسلامیہ کے نمائندوں نے کابل انتظامیہ کے ایلچیوں سے بات چیت شروع کی ہے اور مذاکرات ہورہے ہیں۔ ایسی ایک بے بنیاد رپورٹ منگل کے روز گارڈین نامی مغربی روزنامے اور جمعرات کے روز دوسری مرتبہ آزادی ریڈیو کے نام ...

أكمل القراءة »

امریکی جارحیت کی 15 ویں برسی مکمل ہونے کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ

cropped-cc.png

کل 07/ اکتوبر کا دن ہے۔ یہ دن بھی افغانستان کی تاریخ میں 06/ جدی بمطابق 27 ستمبر کی طرح ایک سیاہ دن تصور کی جاتی ہے۔ پندرہ برس قبل اسی دن یعنی 07/ اکتوبر 2001ء کو امریکی قیادت میں عالمی غاصب قوتوں نے تمام انسانی قوانین اور عالمی اصولوں کے خلاف وطن عزیز کی مقدس سرزمین پر وحشتناک فوجی ...

أكمل القراءة »

برسلز کانفرنس کے حوالے سے امارت اسلامیہ افغانستان کا اعلامیہ

cc

بلجیم کے دارالحکومت برسلز شہر میں 04 اور 05 /اکتوبر  2016ء کو کابل انتظامیہ سے مالی تعاون کی غرض ایک اور کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ قابل یاد آوری ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ عشرے  میں افغانستان کے حوالے سے استعماری ممالک کی ہدایت پر مختلف کانفرنسیں منعقد کی گئیں، لیکن ان کانفرنسوں نے افغان عوام کو کسی قسم کا فائدہ نہیں ...

أكمل القراءة »

06/ میزان فتحِ کابل کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cropped-cc.png

افغانستان کی تاریخ میں 06/ میزان 1375 ھش بمطابق 27/ ستمبر 1996ء  ایک ناقابل فراموش اور یادگار دن تصور کیا جاتا ہے۔ اس دن ملکی تاریخ کی ایک سیاہ ورق الٹ گئی ۔ تنظیمی شورش کا منحوس دورہ اختتام کو پہنچا اور ملک کے دارالحکومت میں اسلام کا امن پسند کا جھنڈہ لہرایا گیا۔ ملک کی تاریخ میں اس متبرک ...

أكمل القراءة »

عیدالاضحی کی مناسب سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ھبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

urdu

بسم الله الرحمن الرحیم   الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، لا اله الا الله والله اکبر، الله اکبر و لله الحمد الحمد لله الذي أنعم علينا بنعمةِ الإيمان والإسلام، حيث أنزل علينا خيرَ كُتبه، وأرسل إلينا أفضلَ رسُلُه، وشرع لنا أفضلَ شرائع دينه، له الحمد كلُّه، وبيده الخير كلُّه، وإليه يُرجع الأمر كلُّه، يخلق ما يشاء ويختار، ما كان لنا ...

أكمل القراءة »

کابل انتظامیہ کیساتھ بھارتی فوجی تعاون کے حوالے ترجمان کا بیان

cropped-cc.png

تاریخ کے لحاظ سے افغان عوام کو  دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت اور بدخواہی کا کوئی سابقہ نہیں ہے۔ دیگر ممالک سے بھی افغانی اسی نوعیت تعامل کے خواہاں ہیں۔ امارت اسلامیہ اپنی عوام کی نمائندگی میں امریکی جارحیت اور قبضے کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ ہمارے خلاف یا بیرونی غاصب ملک ہیں، جو جنگ کررہی ہے،جنہوں ...

أكمل القراءة »

ہلمند میں مزید امریکی فوجوں کے آمد کے متعلق ترجمان کا بیان

cropped-cc.png

پیر کےروز 22/ اگست 2016ء کو کابل حکام نے اعلان کیا کہ داخلی غلاموں کی حفاظت کی خاطر ہلمند کو تازہ دم امریکی فوجیں بھیجی  جاچکی ہیں، تاکہ ہلمند کے ممکنہ سقوط کا سدباب کریں۔ ہم ایسے حالت میں کہ بیرونی جارحیت اور استعماری افواج کی موجودگی کو  جنگ کے بنیادی سبب سمجھتے ہیں۔ استعمار کی جانب سے ایسے اقدامات ...

أكمل القراءة »

امریکہ کی طرف سے  B52طیاروں کا استعمال  نئی بات نہیں اور غیرمؤثر ہے/ ترجمان

cropped-cc.png

وطن عزیز کے قبضے سے لیکر اب تک وحشی امریکیوں نے  افغان عوام کے خلاف تمام ان وسائل کو بروئے کار لایا،جو معاصر دور میں امریکی اختیارات میں ہے۔ ان وسائل میں سے ایک امریکی B52 نامی طیارے تھے،جن کے مدد  سے غاصبوں نے افغان مظلوم عوام کے گھروں اور بستیوں کو ملیامیٹ کیا، جنہیں جارحیت کے ابتداء سے اب ...

أكمل القراءة »