بيانات ورسائل

دبئی میں سیاسی دفتر کے اراکین کی ملاقاتوں سے متعلق ترجمان کا بیان

cc

امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے اراکین ۰۶ اور ۰۷ جون کو دبئی میں بعض بااثر افغانوں سے ذاتی ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ معمول کا اجلاس ہے ، جو امارت اسلامیہ کےپہل میں افغانی اشخاص کے مطالبے پر تبادلہ خیال اور امارت اسلامیہ سے متعلقہ تشویش کو رفع کرنے  کی خاطر وقتافوقتا ہوتا رہتا ہے، تاکہ افغان کا باہمی ...

أكمل القراءة »

برما میں رواں انسانی المیہ کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cc

آخری رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہےکہ برما میں روہنگی مسلمانوں پر مقامی معتصب بدھ مت کا بہیمانہ وحشت تاحال جاری ہے۔ خواتین، بوڑھے اور بچے چھریوں، تلواروں، لکڑیوں اور مختلف طریقے سے قتل  اور بعد میں آگ میں جھلس دیے گئے ہیں۔ روہنگی مسلمانوں کی نسل کشی مسلسل طور پر حکومت کے آنکھوں کے نيچے جاری ہے۔ جن افراد کو ...

أكمل القراءة »

امارت اسلامیہ کے وفد کا ناروے میں ہموطنوں سے ملاقات

cc

امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے وفد نے ناروے میں مقیم افغانی کمیونٹی کے بعض اراکین سے اس بنیاد پر ملاقات کی ہے ، کہ ان کے خیالات کو سن لے، کیونکہ امارت اسلامیہ افغانستان میں جارحیت کا خاتمہ چاہتی ہے ۔ عوام کی آرام اور سکون کے لیے افغان کی حیثیت سے ہر فرد کے خیالات اور مشورے کو ...

أكمل القراءة »

گوانتانامو سے رہا ہونے والے رہنماؤں کے بابت اعلامیہ

cc

گوانتانامو سے رہا ہونے والے رہنماؤں کا ایک سالہ مدت تکمیل ہونے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ امارت اسلامیہ افغانستان نے ان پانچ رہنماؤں جو ایک سال قبل امریکی قیدی کے بدلےگوانتانامو سے رہا کروائے تھے،انہوں نے معاہدے کے مطابق یکم جون 2015ء کو  قطر میں ایک سالہ مدت مکمل کیا۔ امارت اسلامیہ ان تمام جہتوں کا شکریہ ادا ...

أكمل القراءة »

کابل انتظامیہ کے نام نہاد امن کونسل کے پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کا بیان

cc

جمعہ کےروز ۲۹/مئی ۲۰۱۵ء  ایک مرتبہ کابل انتظامیہ کے نام نہاد امن کونسل کے ایڈریس سے پروپیگنڈہ  نشر کیا گیا، کہ گویا آئندہ چند روز میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے کسی مقام پر امن کے متعلق اجلاس منعقد ہوگا۔ ہم دشمن کے اس نوعیت کی پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں تردید کرتے ہیں، کابل انتظامیہ کی یہ جعلی اور ...

أكمل القراءة »

چین میں کابل انتظامیہ کی نمائندوں سےملاقات افواہات ہیں:ترجمان

cc

میڈیا میں افواہات گردش کررہے  ہیں، کہ امارت اسلامیہ کی چار سیاسی نمائندوں نے(۲۰ اور ۲۱ مئی) بدھ اور جمعرات کے روز چین کے شہر ارومچی میں کابل انتظامیہ کی نام نہاد جعلی امن کونسل کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔ ہم اس بات کی پر زور الفاظ میں تردید کرتے ہیں ، دشمن اس نوعیت کے افواہات پھیلانے سے ...

أكمل القراءة »

مصر کے قانونی صدرڈاکٹرمحمدمرسی کی پھانسی کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

cc

سنیچر کے روز ۱۶ / مئی ۲۰۱۵ء  کو مصر کے کودتائی رژیم کی عدالت نے حماس تنظیم کے بعض اراکین اور اخوان المسلمین کے بعض اہم رہنماؤں کیساتھ مصر کے سابق قانونی صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پھانسی کا ظالمانہ حکم صادر کیا۔ امارت اسلامیہ افغانستان ایسے حالت میں اس ظالم حکم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ انسانی ...

أكمل القراءة »

امارت اسلامیہ کے اعلی سطح وفد کا دورہ ایران کے حوالے سے ترجمان کا بیان

cc

حالیہ دنوں میں امارت اسلامیہ کا ایک اعلی وفد امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ جناب محمد طیب آغا کی قیادت میں ہمسائیہ ملک ایران تشریف لے گئے۔ امارت اسلامیہ کی وفد نے دورے کے دوران ہمسائیہ ملک ایران کے حکام سے افغانستان کی موجودہ حالت، خطے ، عالم اسلام اور ایران میں موجود افغان مہاجرین کی حالت سے ...

أكمل القراءة »

نیٹو کے حالیہ اعلان کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا ردعمل

cc

بدھ کےروز 13/مئی 2015ء استعماری ممالک کی فوجی معاہدے نیٹو نے ترکی کے انتالیا شہر میں اعلان کیا، کہ ان کے استعماری افواج  2016ء کے بعد بھی افغانستان میں قیام کریگی۔ ہم استعماری ممالک کے اس اعلان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، افغانی کسی صورت میں تیار نہیں ہے کہ استعماری افواج کو ہر نام اور عنوان کے ...

أكمل القراءة »

مملکت قطرمیں تحقیقی کانفرنس کےانعقاد کے حوالے سے وضاحت

cc

مملکت قطر میں بین الاقوامی تنظیم بگواش کی جانب سے منعقدہ تحقیقی کانفرنس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے وفد کی شرکت کے حوالے سے ترجمان کا بیان دو روزہ تحقیقی کانفرنس اتوار کےروز 02/مئی 2015ء کو مملکت قطر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔کانفرنس کا انعقاد بگواش نامی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے، جس ...

أكمل القراءة »