تبصرے

افغان عوام کو استعمار کے وعدوں پر اعتماد نہیں ہے

Emarate_Flag

امریکی تاریخ میں فریب اور غداری کے بے شمار واقعات رجسٹرڈ ہیں۔ امریکہ عالمی سطح پر مکروفریب کے ہیروز ہیں۔اس بارے اسے میں شرمندگی کا احساس نہیں ہوتا، بلکہ اس پر فخر کرتا ہے۔ مثال کے طور پر 2014ء کے اواخر میں امریکی استعماری صدر اوباما نے افغان عوام کو دھوکہ دینے کی خاطر دو ٹوک الفاظ  میں فخریہ انداز ...

أكمل القراءة »

اسلامی سیاست مقدس جہاد کا ایک حصہ ہے

Emarate_Flag

اسلامی تاریخ میں مسلمان رہنماؤں کی سیاسی مؤقف اور کامیابیوں کو اہم مقام حاصل ہے۔ یہ سیاسی فیصلے ہیں، جنہوں نے جہادی اہداف کی حصول میں اہم کردار ادا کیا ہے، مجاہدین  کو بآسانی منزل مقصود تک پہنچائے ہیں، عوامی اعتماد کو حاصل کیا ہے، اقوام کو تشتت اور تفرق سے نجات دلایا ہے۔آرام دہ اور پرسکون زندگی کے ماحول ...

أكمل القراءة »

بہترین اسلامی اخلاق مجاہدین کی مقدس عزم کی نشانی ہے

Emarate_Flag

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بہترین اخلاق کی برکت سے قلیل عرصے میں دنیا کے وسیع علاقوں پر توحید اور کلمہ طیبہ (لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ) کا حکم نافذ ہوا۔ خلفاء الراشدین رضی اللہ عنہم کے تیس سالہ دورے میں مجاہدین نے روم اور فارس کی سلطنتوں کو فتح کیا۔ اسلام مشرق میں ہند اور چین، ...

أكمل القراءة »

“عزم” جہادی آپریشن اپنے واضح پیغام کے ہمراہ

Emarate_Flag

افغان عوام اپنے اباواجداد کی دلیری، بہادری اور جارحیت کے خلاف جہادی مزاحمت کے پُروقار تواریخ کے حامل ہیں۔ انہوں نے ہر استعمار،ظالم اور قابض کو اپنے ہی وقت میں دندان شکست جواب دیا ہے۔ تلواروں کے ہمراہ میدان جنگ میں کھود پڑے ہیں اور جارح دشمنوں کو اپنی سرزمین سے مار بھگایا ہے۔ افغانوں کی تاریخی افتخارات کو دیکھتے ...

أكمل القراءة »

انصاف کی عدم موجودگی نے افغانستان کو خطرے سے روبرو کیا ہے

Emarate_Flag

عدل و انصاف کی عدم موجودگی نے وطن عزیز کو چیلنج اور خطر سے روبرو کیا ہے۔ استعمارکے مظالم اور ناانصافیوں نے ہمارے ملک میں جنگ کےبازار کو گرم  کر رکھا ہے۔ استعمار نے عوام کو کئی حصوں میں بانٹ دیا ہے، ایک بڑے حصےجو وسیع اور محکم عوامی حمایت کا حامل ہے،(امارت اسلامیہ ) کے خلاف  پروپیگنڈہ کررہا ہے، ...

أكمل القراءة »

امارت اسلامیہ کو بین الافغانی افہام وتفہیم کےاصل پر یقین ہے

Emarate_Flag

عالمی برادری اور افغان عوام حالات کے گواہ ہیں، کہ تیرہ برس اور سات ماہ قبل امریکہ اور اس کے ساتھیوں نے افغان مقدس اور خودمختار اسلامی سرزمین پر حملہ کیا۔ افغانستان کی تاریخی مطالعے، جغرافیائی خصوصیات کی چھان بین اور افغان ثقافت کی تحقیق کے بغیراس پر قبضہ کیا۔ ایسے حالت میں ان کیساتھ اس ناجائز حملے کی جواز ...

أكمل القراءة »

“عزم”مقدس جہاد کیساتھ عوامی جان و مال کا تحفظ بھی ہے

Emarate_Flag

غاصب دشمن کا مکار چہرہ روز بروز رسوا ہوتا جارہا ہے،عوام کے خلاف کابل دوہری انتظامیہ کی دشمنی پر مبنی بیانات اور اعمال استعمار کے خفیہ منصوبوں اور مذموم سازشوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔ استعمار کیساتھ دفاعی معاہدے کے نام سے ملک فروشی کے معاہدے پر دستخط ، حجاب کی طرح اسلامی اقدار کا توہین، کابینہ میں سابق مشہورکمیونسٹوں کا ...

أكمل القراءة »

جلال آباد المناک سانحہ…کون جوابدہ اورکون بری؟!!

Emarate_Flag

دنیا میں دلخراش سانحات کبھی کبھار رونما ہوتے ہیں اور سانحے کے متعلق مختلف النوع ردعمل سامنے آتے ہیں، عام طور پر ہر دلسوز سانحہ کے بعد متاثرہ ملک کے تمام باشندے بےچین ہوتے ہیں، حکومت کے حامی اور مخالفت تمام غم میں شریک رہتے ہیں۔ میڈیا، انفارمیشن نیٹ ورک اور ابلاغی ذرائع نے اپنے آپ کو وقف کیا ہو۔ہرشہری ...

أكمل القراءة »

امریکہ کی جانب سے توظیف شدہ انتظامیہ نفرتوں سے روبرو ہے!!!

Emarate_Flag

جب اشرف غنی نے گذشتہ سال (29/ستمبر2014ء) کو صدارتی محل میں منعقد کیے جانے والے ایک تقریب کے دوران کابل دوہری انتظامیہ کی سربراہ کے طور پر حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری کے بعد کہاکہ “مؤثر ترین حکمرانی عوام کا مطالبہ ہے، عوام مزید کرپشن برداشت نہیں کرسکتا”۔ انہوں نے چند گھنٹے کے بعد نہایت عجلت سے امریکہ کیساتھ دفاعی ...

أكمل القراءة »