کالم وتجزیہ

“الفاروق معسکر” تورہ بوڑہ جہادی اسٹوڈیو کی فلم ریلیز

photo_2017-01-17_14-23-19

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری تورہ بوڑہ جہادی اسٹوڈیو نے “الفاروق معسکر” نامی دلچسپ فلم ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ 19 منٹ پر مشتمل ہے، جس کا آغاز قرآن کریم کی مبارک آیتوں سے ہوتا ہے، اس کے بعد مختصر مقدمہ ہے، جس میں مجاہدین کی فوجی تربیت کے اہمیت اور فوائد پر  روشنی ...

أكمل القراءة »

قانون مجرم کو کچھ نہیں کہتا!

Kunduz

آج کی بات:   گزشتہ سال 3 نومبر کو امریکی فوجیوں نے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ساتھ مل کر قندوز کے قریب ’بز قندھاری‘ کے مقام پر فوجی آپریشن کیا تھا، جس کا جواز یہ بنایا گیا تھا کہ وہاں تین مجاہدین کمانڈر اپنے چند جنگجوؤں کے ساتھ روپوش ہیں۔ امریکا نے وہاں شدید وحشیانہ بمباری کر کے 50 سے ...

أكمل القراءة »

افغانستان میں بدامنی پھیلانے والے کون ہیں ؟

army276

ماہنامہ شریعت کا اداریہ جی ہاں ! دنیا جانتی ہے اورہم بھی اس سے انکارنہیں کرتے کہ آج کل وطن عزیز افغانستان کے کم علاقے ایسے ہیں جہاں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ،اکثرعلاقے بدامنی اورافراتفری کا شکارہیں ۔ نہ گھر میں کوئی محفوظ ہے اورنہ ہی دفتر اور کام کاج کی جگہوں  میں ۔کوئی بھی اپنی جان ومال ...

أكمل القراءة »

آپریشن شفق دوئم، غبار ہفت؛ انسانی المیہ قریب ہے

refugees

آج کی بات: کابل حکومت نے آپریشن شفق دوئم کے نام سے سیکڑوں خاندانوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔ آپریشن کی آڑ میں عام شہریوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔ بے جا تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا جنا معمول کی بات ہے۔ اسی طرح اس آپریشن کی وجہ سے سیکڑوں خاندانوں کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچا ...

أكمل القراءة »

” تعمیرنو ” الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

tameer naw L

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے “تعمیرنو” کے نام سے نئی فلم مرتب کرکے ریلیز کردی۔ فلم کا دورانیہ 39 منٹ پر مشتمل ہے، جس میں ملک کے مختلف صوبوں میں تعمیراتی کاموں کی فلمبندی کی گئی ہے۔ الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھیوں نے ملک کے مختلف صوبوں میں امارت اسلامیہ ...

أكمل القراءة »

تین سو فوجی کس مرض کی دوا  ہیں؟

u-s-soldiers

⁠⁠⁠⁠آج کی بات:   کابل کی زوال پذیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آقا (امریکا) نے اس کی ’نجات‘ کے لیے افغانستان میں مزید 300 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جو صوبہ ہلمند میں تعینات کیے جائیں گے۔ جس دن امریکی صدر اوباما نے اپنی زبان سے بڑی صراحت کے ساتھ افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کیا تھا ...

أكمل القراءة »

ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظر عام پر

shariat-58-for-web

شماره نمبر  58 جہاں ایک طرف حق و باطل کا معرکہ بم بارود کے زور پر محاذوں پر لڑا جا رہا ہے، وہیں نظریاتی جنگ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے ‏لیے امارت اسلامیہ کا ماہِ دسمبر کا سرکاری میگزین ’’ماہنامہ شریعت‘‘ اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ صحافتی اَکھاڑے میں جلوہ گر ہو چکا ‏ہے، جس میں افغانستان ...

أكمل القراءة »

اکتالیس اضلاع پر مجاہدین کا کنٹرول ہے

img-20161013-wa0005

 آج کی بات:   امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سال 2016 میں افغانستان کے مختلف حصوں میں وسیع علاقے دشمن کے کنٹرول سے نکال لیے ہیں۔ کابل حکومت غیرملکی حملہ آوروں کے فضائی اور زمینی فوجی تعاون کے باوجود امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی پیش رفت نہیں روک سکی۔ قندوز شہر دوبارہ فتح کیا گیا ہے۔ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ ...

أكمل القراءة »

افغان جنگ میں غیرملکیوں کی نئی فتح!

canadian-soldier-howard-richmond-killed-his-wife-blames

آج کی بات:   افغان ذرائع ابلاغ نے گزشتہ روز مغربی میڈیا کے حوالے سے ایک رپورٹ شایع کی، جس میں کہا گیا تھا کہ ’افغان جنگ میں شرکت کرنے والے ایک کینیڈین فوجی اہل کار نےواپسی پر  اپنے گھر کے پانچ افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور پھر خود بھی خود کشی کرلی ۔‘ کینیڈین میڈیا ...

أكمل القراءة »

امریکی جرنیلوں کا اعتراف شکست

general-dempsey

آج کی بات: حقیقت یہ ہے کہ امریکی حکام نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ایک ایسا وقت بھی آئے گا، جب جنگی کمانڈر، فوجی افسران اور عام فوجی اپنے ہی جرنیلوں اور حکام پر لعنت بھیجیں گے۔ انہیں ملامت کریں گے۔ سوویت یونین کے کمانڈر بھی اس وقت رو رہے تھے، جب وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی ...

أكمل القراءة »