خبریں

کنڑ،کاروان پر حملہ،ٹینک وگاڑی تباہ، 7 ہلاک و زخمی، قبائلی تنازعہ حل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کےغازی آباد اور سرکانو اضلاع میں فوجی کاروان پر حملہ کیا،جبکہ ضلع شیگل میں دو قبائل کے درمیان صلح کروایا۔ اطلاعات کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع غازی آباد کے سپینہ گٹہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے ...

أكمل القراءة »

تگاب،جنگجوؤں پر حملہ،6 شرپسند ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے درمیان صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں لڑائی لڑی گئی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت پائندخیل ، عمرخیل اور نوروزخیل کے علاقوں میں مجاہدین اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی دن بھر جاری رہی، جس کے نتیجے میں  6 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ ذرائع کے ...

أكمل القراءة »

بدخشان،فوجی الٹ کر تباہ، تین اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی صوبہ بدخشان ضلع یفتل پاین میں الٹ کر تبا ہ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شیرجنگ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی مجاہدین کی خوف سے الٹ گئی اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے تین ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

پکتیکاو لغمان، سنائیپرگن حملے، دو جنگجو اور پولیس ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیکا اور لغمان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع زیڑوک کے مرکز میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو سنائیپر گن سے مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ لغمان کے صدرمقام مہترلام ...

أكمل القراءة »

قندہار: پولیس اہلکاروں پر دھماکہ، رینجر گاڑی تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ قندہار ضلع ارغنداب میں پولیس اہلکاروں پر بم دھماکہ ہوا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ سیاہ سنگ درہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار پولیس اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »

ننگرہار،ضلعی مرکز اور چوکیوں پر حملہ،6 اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے چپرہار،سرخ اورخیوہ اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔ اطلاعات کےمطابق جمعرات کےروز شام کے وقت ضلع چپرہار کے شفلدارہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیااور ایک روز قبل مجاہدین نے ضلعی مرکز،سرقلعہ اورمانو کے علاقوں میں واقع فوجی اور جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ کیا،جس کے ...

أكمل القراءة »

بلخ، گشتی پارٹی پر حملہ، دو فوجی ہلاک، اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع دہدادی میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت مجاہدین نے پل بابو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور مجاہدین نے  ایک کلاشنکوف غنیمت کرلی۔

أكمل القراءة »

غزنی اورکاپیسا میں نام نہاد قومی لشکر کے دو جنگجو سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے  ہوئے غزنی اور کاپیسا صوبوں میں دو  جنگجو مجاہدین سے آملے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے لغوات گاؤں کے باشندے نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو عزیزاللہ ولد تاج محمدنے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، ...

أكمل القراءة »

نجرآب،فوجی درندگی، دوسویلین شہید، تین زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز شام کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے افغانیہ کے علاقوں  کو بھاری ہتھیاروں سے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک گولہ حاجی رحمت کے مکان پر گرنے سے دو سویلین شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ ...

أكمل القراءة »

ننگرہار،امریکی فوجوں کی درندگی، 4بچے3 مہمان شہید، 6 گرفتار

kand2

امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے امریکی وحشی و کٹھ پتلی فوجوں نے نہرنمبر26 کے مربوطہ علاقے میں سویلین آبادی پر چھاپہ مار کر وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے عوام کو گھروں سے نکال ان ...

أكمل القراءة »