خبریں

ہلمند: لشکرگاہ-قندہار راستہ بدستور بند، ٹینک ودو گاڑیاں تباہ، 15 اہلکار ہلاک وزخمی

251767934300753

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں قومی شاہراہ دشمن کے رفت وآمد کے لیے بند، جب کہ مارجہ وناد علی اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سے لشکرگاہ-قندہار قومی شاہراہ دشمن کے رفت وآمد کے لیے بدستور بند ہے، ناکام دشمن نے راستہ کھولنے کی خاطر مجاہدین پر حملہ کیا، جن پر جوابی ...

أكمل القراءة »

فاریاب: سیکورٹی فورسز پر حملہ، 2 چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 6 اہلکار قتل، کافی غنائم

sar-posta-2

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت قرہ شیخ کے علاقے میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح اور اس میں تعینات 4 اہلکار موقع پر ہلاک اور ...

أكمل القراءة »

گردیز،پولیس گاڑی پر دھماکہ، چار اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کےصدرمقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ  اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

أكمل القراءة »

میدان،آرمی ٹینک بم کا شکار، دو کٹھ پتلی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ میدان ضلع جلریز میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت اسماعیل خیل کے علاقے میں فوجی ٹینک پر ہونے والے دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

أكمل القراءة »

خوست اور لغمان، فوجی کمپائن اور چوکی پر میزائل حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور لغمان صوبوں میں فوجی کمپائن اور چوکی پر میزائل داغے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع صبری کے خلبسات نامی فوجی کمپائن پر  پانچ میزائل داغے، جو مرکز کے اندر گریں۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے ...

أكمل القراءة »

دائی کنڈی وبادغیس: سنائپر گن حملہ، ایک اہلکار قتل، ایک سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں سنائپر گن سے فوجیوں کو نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ دائی کنڈی ضلع اجرستان میں ایک جنگجو مجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ دائی کنڈی ضلع اجرستان کے خوژہ خیل گاؤں کے باشندہ جنگجو عبد ...

أكمل القراءة »

ہلمند، قندہار: ائربیس پر میزائل حملہ، گاڑی تباہ، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں ائربیس پر مجاہدین نے میزائل داغے، جب کہ صوبہ ہلمند کے گرشک ومارجہ اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں واقع ائربیس پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو امریکی فوجیوں کے رہایشگاہوں پر ...

أكمل القراءة »

خوست، فوجی مرکز اور پولیس پر حملہ و دھامکہ، 5 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر صوبہ خوست کےصدرمقام میں دھماکے ہوئے،جبکہ ضلع باک میں فوجی مرکز پر حملہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت خوست شہر کے پنزبی کے علاقے میں واقع چوکی میں ہونے والے دھماکہ سے  دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مغرب کے ...

أكمل القراءة »

غزنی و لغمان،پولیس و جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ، 2 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور لغمان صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر  کے وقت صوبہ غزنی ضلع شلگر کے غبرگون کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک مارا گیا۔ دوسری جانب سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی ...

أكمل القراءة »

ننگرہار، گشتی پارٹی پر دھماکہ، تین اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ اتوار کےروز سہ پہر کے وقت فتح آباد کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجو ں کی گشتی پارٹی پر ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

أكمل القراءة »